سنگلاخ پہاڑوں سے دلفریب وادیوں، حسین نظاروں سے بہتے چشموں اور ٹھاٹھے مارتے سمندر تک ، چاروں موسموں کی خوبصورتی ، بلندگلیشیر ز کی چوٹیوں ، جنگلات ، قدرتی معدنیات اور صحرا کو اپنے دامن میں سموئے پاک سرزمین کے ذرے ذرے پر ہم قربان اور جو اِن سرحدوں کی حفاظت کریں انہیں خیبر تا سندھ ساری غیور قوم کا سلام # Pakistan #indian# #BunyanUlMarsoos #PakArmyZindabad #life #travel #2025goals
پاکستان سے افغان مہاجرین کے انخلا کا سلسلہ جاری ہے۔ اکتیس مارچ کی ڈیڈ لائن کے بعد سے اب تک تقریبا سترہ ہزار افغان باشندوں کو ملک بدر کر دیا گیا ہے۔ طورخم بارڈر سے فاطمہ نازش کی رپورٹ۔