بابا ! ہم آپ سے پوچھ نہیں رہے ہم آپ کو بتا رہے ہیں ہم پاکستان آئیں گے! صاحب زادے عمران خان ✊ #پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں #minuskhanabsolutelynot #MURSHAD804
علی امین کو واضح پیغام دیتا ہوں کہ خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقوں میں وفاق کو ایک اور فوجی آپریشن کی ہرگز اجازت نہیں دینی چاہیئے۔ فوج اور عوام کے آمنے سامنے آنے سے فوج کا ادراہ تباہ ہوتا ہے۔ آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں ہے۔ وہاں کے نظام کے مطابق بات چیت سے مسائل حل کریں۔ افغانستان ہمارا مسلمان ہمسایہ ملک ہے۔ ان کے ساتھ بھی تعلقات بہتر ہونے چاہئیں اور مسائل پر بیٹھ کر بات کرنی چاہیے-“ عمران خان #کپتان_کا_حکم_ڈٹ_جاؤ #خان_کی_پُکار_پر_انقلاب
جمشید دستی کو کہا گیا کہ سودے بازی کرلو، ڈیل کر لو لیکن وہ عمران خان کے نام پر قربان ہوگیا، جمشید دستی نے کہا یہ سیٹ عمران خان کی امانت تھی صدیق جان کی گفتگو 🔥 #تحریک_تو_چلے_گی #minuskhanabsolutelynot #murshad804
یہ کوئی لانگ مارچ نہیں بلکہ علیمہ خان کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر اس وقت ورکرز کی ایک بہت بڑی موجود ہیں، ورکرز چھا گئے 🔥 #تحریک_تو_چلے_گی #minuskhanabsolutelynot #releaseimrankhan #murshad804
حماد حسن حلف دینے سے بھاگ گئے جوں ہی میں نے کہا کہ آپ حلف دیں کہ عمران خان پر تمام کیسسز سچے ہیں #پلان_دو_تحریک_چلاؤ #minuskhanabsolutelynot #MURSHAD804